Terms and Conditions
ضروری شرائط
- کسی بھی کورس میں اڈمیشن لینے سے پہلے کورس ٹرینگ کی افادیت کا جائزہ لے کہ کورس میں کیا سکھایا جائے گا بعد میں انسٹی ٹیوٹ کسی چیزکی ضمانت نہیں لے گا۔
- کسی بھی کورس میں اڈمیشن لینے سے پہلے طالب علم اپنی مرضی سے مقررہ وقت کا انتخاب کرے یعنی جس دن کام سیکھنا ٹرینی کے لیے آسان ہو کیونکہ بعد میں مقررہ وقت کو تبدیل نہیں کیا جائے گا۔
- مقررہ وقت کو اگر کوئی تبدیل کرواتا ہے تو اس کا جرمانہ ادا کرے گا۔ اگر کوئی کورس کو مکمل کیے بغیر ادارہ چھوڑ دیتا ہے اور بعد میں دوبارہ آتا ہے سیکھنے کے لیے تو اس کی فیس کو ڈبل کر دیا جائے گا۔ کسی کی سفارش قابلِ قبول نہ ہو گی۔
- انسٹی ٹیوٹ میں چھ دن لگاتار کلاس دی جاتی ہے مہینے میں چار چھٹیوں کی اجازت ہے۔ اگر کسی سے چھ دن آنا مشکل ہے تو وہ اڈمیشن لیتے وقت مقررہ وقت کا انتخاب کرے طالب علم کو اس کی مرضی کے دن اور مقررہ وقت مل جائے گے ۔اگر طالب علم بغیر بتائے چھٹیاں کرتا ہے تو اس کا جرمانہ ادا کرے گا۔
- طالب علم کا وقت پر آنا بہت ضروری ہے اگر طالب علم وقت کی پابندی نہیں کرے گا تو اس کو مزید کا م نہیں سکھایا جائے گا۔
- اگر ٹرینگ لیتے وقت کام کی سمجھ نہ آئے تو انتظامیہ کو بتائے تاکہ کام کو بہتر کیا جائے نہ کے اسے بگاڑا جائے۔
- استاتذہ کے ساتھ کسی بھی قسم کی بدتمیزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
- میل اور فی میل کو اکھٹے بیٹھنے کی اجازت نہیں ہے اگر کوئی خلاف ورزی کرتا ہے تو اس کو ادارہ کام نہیں سیکھائے گا۔
- طالب علم کو سرٹیفیکیٹ اس وقت تک نہیں ملے گا جب تک ٹاسک اور پروجیکٹ مکمل نہ ہو جائے۔ ہمارا ادارہ صرف کام مکمل کرنے والے لوگوں کو سرٹیفیکیٹ دیتا ہے اس لیے برائے مہربانی ضد نہ کریں۔
- کچھ طالب علم سیکھنے میں تیز نہیں ہوتے ہیں وہ دیے گیے ٹائم میں کورس کو مکمل نہیں کر پاتے ہیں تو اس صورت میں کورس کے ٹائم کے علاوہ دو ، تین ، چھہ یا سال جب تک کام سکھ نہ جائے علیحدہ سیکھ سکتےہیں اور فیس جو ہر ماہ ادا کرتےہیں وہی ادو کرتے رہے گے۔
- اگر کوئی طالب علم سیکھنے میں تیز ہے تو وہ کورس کو جلدی سیکھنا چاہتا ہے تو وہ ہر ماہ فیس ادا نہیں کرے گا وہ اکھٹی ادا کرے گا۔دو ماہ کا کورس چاہے ایک یا دو ماہ میں مکمل کر لے۔ اسے تین ماہ کا ہی سرٹیفیکیٹ ملے گا۔
Contact Us
If you have any questions about this Agreement, please contact us via Phone Direct WhatsApp Chat this CHAT NOW